Muhammad: Muqaddas Naam


بادشاہ ناصر الدین محمد کے ایک مصاحب خاص کا نام ” محمد ” تھا. بادشاہ اسے اسی نام سے پکارتا تھا ، ایک دن خلاف معمول بادشاہ نے اسے ،” تاج الدین ” کہہ کر آواز دی، وہ تعمیل حکم میں حاضر تو ھو گیا مگر بعد گھر جا کر تین دن تک نہں آیا۔ بادشاہ نے بلاوا بھیجا اور تین دن غائب رھنے کی وجہ دریافت کی تو اس نے کہا کہ آپ ہمیشہ مجھے ” محمد ” کہہ کر پکارا کرتے تھے لکین اس دن آپ نے مجھے ” تاج الدین،” کہہ کر پکارا تو میں نے اندازہ کیا کہ شاید آپ کے دل میں میرے لیئے کوئی خلش پیدا ھوگئی ھے۔ اسی افسوس میں 3 دن تک حاضر خدمت نہیں ھوا۔ ناصرالدین نے کہا واللہ ! میرے دل میں کوئی خلش نہ تھی اور نہ ھے ، میں نے تاج الدین کے نام سے تو اس لیے پکارا تھا کہ اس وقت میرا وضو نہیں تھا اور مجھے ” محمد ” کا مقدس نام بغیر وضو کے لینا گوارہ نہیں تھا..

♥ اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ ♥

Advertisements

About NimdA

nothing

Posted on July 9, 2012, in اردو نثر. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: