Shehzaday ki Tarbiyat: Hikayat e Sheikh Saadi


Download Best of Urdu Quotes & Shayari on Your SmartPhone

علماء میں سے ایک، ایک شہزادے کی تربیت کرتا تھا ۔ اسے بے پرواہی سے مارتا اور بے پناہ ظلم کیا کرتا تھا. ایک مرتبہ بیٹے نے نڈھال ہو کر اپنے باپ سے شکایت کی اور اپنے دکھتے جسم سے لباس ہٹا دیا. باپ کے دل کو بہت تکلیف ہوئی.

اس نے استاد کو بلایا …اور کہا!
تم عام رعایا کے بیٹوں سے اس قدر سرزنش اور ظلم کا سلوک روا نہیں رکھتے جس قدر میرے بیٹے سے رکھتے ہو؟ اس کی کیا وجہ ہے؟

اس نے کہا!                     
وجہ یہ ہے کہ سنجیدہ بات اور اچھا عمل کرنا سب مخلوق کے لیۓ عام طور پر اور بادشاہوں کے لیۓ خاص طور پر ضروری ہے۔ اس لیۓ کہ جو قول و فعل ان ( بادشاہوں ) سے سرزد ہوتا ہے یقینا لوگ اسے اپنا لیتے ہیں جبکہ عام لوگوں کے قول و فعل کو اس قدر اہمیت حاصل نہیں ہوتی.

—> اگر کوئی غریب آدمی ایک سو ناپسندیدہ باتیں کرے تو اس کے ساتھی سو میں سے ایک بھی نہیں جانتے.
—> اور اگر کوئی بادشاہ ایک مذاق کرے تو اسے ایک خطے سے دوسرے خطے میں پہنچا دیتے ہیں.
پس واجب ٹھہرا کہ شہزادے کے استاد کو بادشاہوں کے بیٹوں کی اخلاقی شائستگی کے لیۓ ___ کہ خداوند تعالی ان کی نیک تربیت میں پرورش کرے ___ عوام کی نسبت زیادہ کوشش کرنی چاہیۓ.”
___________
حکایت شیخ سعدی رحمہ اللہ علیہ

Advertisements

About NimdA

nothing

Posted on July 9, 2012, in اردو نثر. Bookmark the permalink. 10 Comments.

  1. Bohat khoob

  2. کیا زیادہ مارنے سے زیادہ تربیت ہوتی ہے

  3. hergiz nae hoti.

  4. hame shaikh saadi per or kaam karne ki zarorat he .

  5. nahe marne se kohe bach nahe suderta ha

  6. Nice Line.★

  7. Zahid iqbal mir

    Nice

  8. Such hai g

  9. Bchay ki trbiat ziada marne se ni hoti aur bilkul b na marne se b ni hote,farman rasool(S.W) ha k bchay ki tnbeeh krne k lie charee (stick) us k sar se na htao

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: