Mujh Main Tabdeeli Aye gi to Hum Theek Hon Ge: Ashfaq Ahmad


 

ہمارے رویے عجیب طرح کے ہیں ♥

رجوع الله کی طرف نہیں ہے ، اپنے معاملات اور خواہشات کی طرف زیادہ ہے – حالانکہ الله نے ہمیں جو پرچہ زندگی حل کرنے کے لئے دیا ہے اس کو حل کرنے کی ترکیب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے ہمیں دے دی گئی ہے –

لیکن اسی مقام سے میری کوتاہی شروع ہو جاتی ہے کہ ہم اس ترکیب پر عمل نہیں کرتے –
میں آپ سے بھی رائے لونگا کہ میں اس کوتاہی سے باہر نکلنے کے لئے کیا کروں ؟
میں ڈاکٹر کی دی ہوئی دوائی لیتے وقت پرچہ ترکیب ضرور دیکھتا ہوں –
پرچہ زندگی حل کرتے وقت خدا کے دیے گئے احکامات یا دی گئی ترکیب کو نذر انداز کر دیتا ہوں –
الله تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسنیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین

از اشفاق احمد زاویہ ٣ ڈبو اور کالو صفحہ ١٤١

 

 

 

 

Advertisements

About NimdA

nothing

Posted on July 30, 2012, in اقتباس کولیکشن. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: