Kalam Allah Ke Samnay Jadu ki Be’Basi


 

“کلام اﷲ کے آگے جادو کی بےبسی”
ایک موحد نوجوان ایک دن کسی تھیٹھر میں”سیرک”نامی تماشہ دیکھنے کےلئے گیاجہاں اس نے مختلف قسم کے کمالات اور کھیل دیکھے،وہاں اسے ایک عورت رسی پر چلتی نظرآئی جو بعد میں اٹھکھیلیاں کرتے اور انگڑائی لیتے ہوئے رسی پر …چل رہی تھی۔پھر دیوار سے اس طرح چمٹ کر چلنے لگی جیسے مچھر چمٹ کرچلتےہیں،لوگ بڑی حیر سے اس کا یہ تماشہ دیکھ رہے تھے،نوجوان نے اس کی اس نٹ جیسی حرکات کو دیکھ کر دل میں سوچا اس فن کے مظاہرہ کےلئے اس نےکافی مشق کی ہوگی۔نوجوان نے سوچا میں کنہگار ضرور ہوں،لیکن ایک موحد ہوں،میں اس کے کرتب سے کبھی راضی اور مطمئن نہیں ہوسکتا،مگر حیران تھا کہ اس میں وقت کیا کروں؟اسے یاد آیا کہ جمعہ کے ایک خطبہ میں ہمارے خطیب صاحب نے بیان کیا تھا کہ جادوگر شیطانوں کی خدمت حاصل کرتے ہیں اور شیطانوں کاسارا مکر اور پوری قوت لاالہ اﷲ سے ختم ہوجاتی ہے،نوجوان کہتاہے میں کرسی سے اٹھ کر اسٹیج کی طرف بڑھا۔لوگ حیرت کےساتھ تالیاں بجارہے تھے،میرے بارے میں انہوں نے گمان کیا کہ میں غلبہ حیرت میں ایسا کررہاہوں جب میں چل کر جادوگرنی کے قریب اسٹیج پر پہنچ گیا تو اس پر ایک نظر ڈالی اور آیتہ الکرسی پڑھنا شروع کیا،ابھی میں نے پڑھنا شروع ہی کیا تھا کہ عورت کی بےقراری و بے چینی ظاہر ہونے لگی۔
اﷲ کی قسم!میں آیتہ الکرسی مکمل بھی نہیں کرپایا کہ وہ ڈھڑام سے زمین پر گرپڑی،اور تڑپنے لگی لوگ خوف زدہ ہوگئے گھبراکراسے ہسپتال لےگئے۔
اﷲتعالی نے سچ ہی فرمایاہے
إِنَّ كَيْدَ الشَّيْطَانِ كَانَ ضَعِيفًا
“یقین مانو کہ شیطانی حیلہ (بالکل بودا اور) سخت کمزور ہے “﴿النساء76﴾

﴿ماخوذ؛ہمارے ہمسفربنیں﴾

 

 

 

 

Advertisements

About NimdA

nothing

Posted on July 31, 2012, in اقتباس کولیکشن, اردو نثر. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: