Iqtibas Lafz by Ashfaq Ahmad


 

لفظ بار بار دہرائے جانے سے طلسم بن جاتے ہیں
لفظ بار بار دہرائے جانے سے سننے والا ہپناٹائز ہو جاتا ھے
لفظ بار بار دہرائے جانے سے ان کی مخفی قوتیں انگڑائ لے
کر بیدار ہو جاتی ہیں، اور وہی کچھ ہونے لگتا ھے جو کہا جا رہا
ہوتا ھے۔ لفظ صرف روشنائی کے چند نشان یا ہوا کی چند متحرک
لہروں کا نام نہیں ، لفظ تو زندہ اور متحرک قوت کا نام ھے۔
اس کی بڑی تاثیر ھے، اس کا بڑا اختیار ھے، شاید اسی لئے
ہمارے بڑے کہا کرتے تھے کہ جو کہو سوچ سمجھ کر کہو
جب کرو خیر کی بات کرو ۔ پتہ نہیں کب زبان سے نکلنے والے لفظ
سچ ثابت ہوجائیں۔

اشفاق احمد

 

 

 

 

Advertisements

About NimdA

nothing

Posted on August 6, 2012, in اقتباس کولیکشن. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: