Aap Ko Khuda Kese Mila? Iqtibas Zero Point By Javed Chaudhry


میں نے پروفیسر سے پوچھا: ” پروفیسر صاحب آپ کو خدا کیسے ملا؟”

اس نے اسی اطمینان سے جواب دیا: ” صرف خلوص سے ،

جب میں نے خدا کو پہچان لیا تو میں نے دیکھا کسی بزرگ نے اسے پانے کے لئے چالیس برس جنگلوں میں ننگے پاؤں گزار دیے، کوئی کنویں میں الٹا لٹک کر وظیفہ کرتا رہا ، کوئی دریا میں ایک ٹانگ پر کھڑا ہو کر اسے یاد کرتا رہا…

تو میں نے اپنے رب سے دعا کی یا الله اگر صرف جسمانی طور پر مضبوط لوگ ہی تمہیں یاد کر سکتے ہیں تو شاید میں پوری عمر تمہیں نہ پا سکوں لیکن اگر کمزوروں کا بھی تم پر اتنا ہی حق ہے تو میں تمہیں یقین دلاتا ہوں میں زندگی میں کبھی تم سے رخ نہیں بدلوں گا، تم سے اپنی ” کمٹمنٹ” نبھاؤں گا ، تو مجھے خدا مل گیا-

از جاوید چودھری ، زیرو پوانٹ، عنوان: اکیسویں صدی کا ولی ، صفحہ نمبر 42

 

 

 

Advertisements

About NimdA

nothing

Posted on August 8, 2012, in اقتباس کولیکشن, اردو نثر. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: