Hazrat Ayesha R.A ki ek Tadbeer


 

ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں سخت قحط پڑا، بارش ہونہیں رہی تھی۔ لوگ پریشان ہو کر اُم المُومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا:”اے اُم المومنین! بارش نہیں ہوتی، قحط پڑ گیا۔ آپ رضی اللہ عنہا کے پاس حاضر ہوئے ہیں، فرمائ…

یں کیا کیا جائے؟”۔
اُم المومنین رضی اللہ عنہا نے فرمایا، حضورﷺ کی قبرِ انور پر جاؤ ، قبر شریف کے حجرہ مبارکہ کی جو چھت ہے ، اُس میں سے چند ایک مقامات سے مٹی ہٹا کر روشن دان بناؤ، تاکہ قبر شریف اور آسمان کے درمیان کوئی پردہ نہ رہے اور آسمان کو قبر شریف نظر آنے لگے۔ آسمان جب قبرِ انور کو دیکھے گا تو رونے لگے گا اور بارش ہونے لگے گی۔
اُم المومنین کی اس تدبیر پر صحابہ کرام نے عمل کیا اور روضہ شریف کی چھت میں کچھ روشن دان بنائے تو آسمان کو قبر شریف نظر آنے لگی اور بارش شروع ہو گئی۔ اتنی بارش ہوئی کہ گھاس اُگ آئی۔ اونٹ موٹے ہو گئے۔ اور اُن میں اتنی چربی اور گوشت پیدا ہو گیا کہ گویا وہ موٹاپے سے پھٹنے لگے۔ اس سال کا نام ارزانی( کثرت والا مال) رکھا گیا۔
(مشکوٰات۔ ص نمبر 637
‏Photo: ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں سخت قحط پڑا، بارش ہونہیں رہی تھی۔ لوگ پریشان ہو کر اُم المُومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا:"اے اُم المومنین! بارش نہیں ہوتی، قحط پڑ گیا۔ آپ رضی اللہ عنہا کے پاس حاضر ہوئے ہیں، فرمائیں کیا کیا جائے؟"۔  اُم المومنین رضی اللہ عنہا نے فرمایا، حضورﷺ کی قبرِ انور پر جاؤ ، قبر شریف کے حجرہ مبارکہ کی جو چھت ہے ، اُس میں سے چند ایک مقامات سے مٹی ہٹا کر روشن دان بناؤ، تاکہ قبر شریف اور آسمان کے درمیان کوئی پردہ نہ رہے اور آسمان کو قبر شریف نظر آنے لگے۔ آسمان جب قبرِ انور کو دیکھے گا تو رونے لگے گا اور بارش ہونے لگے گی۔  اُم المومنین کی اس تدبیر پر صحابہ کرام نے عمل کیا اور روضہ شریف کی چھت میں کچھ روشن دان بنائے تو آسمان کو قبر شریف نظر آنے لگی اور بارش شروع ہو گئی۔ اتنی بارش ہوئی کہ گھاس اُگ آئی۔ اونٹ موٹے ہو گئے۔ اور اُن میں اتنی چربی اور گوشت پیدا ہو گیا کہ گویا وہ موٹاپے سے پھٹنے لگے۔ اس سال کا نام ارزانی( کثرت والا مال) رکھا گیا۔  (مشکوٰات۔ ص نمبر 637‏

 

Advertisements

About NimdA

nothing

Posted on August 8, 2012, in اردو نثر. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: