Mere Watan Ke Udaas Logo


میرے وطن کے اُداس لوگو، نہ خود کو اتنا حقیر سمجھو
کہ کوئی تم سے حساب مانگے، خواہشوں کی کتاب مانگے

نہ خود کو اتنا قلیل سمجھو، کہ کوئی اُٹھ کے کہے یہ تم سے
وفائیں اپنی ہمیں لوٹا دو، وطن کو اپنے ہمیں تھما دو

اُٹھو اور اُٹھ کر بتا دو اُن کو، کہ ہم ہیں اہل ایماں سے
نہ ہم میں کوئی صنم کدہ ہے، ہمارے دل میں تو اک ِخدا ہے

جھکے سروں کو اُٹھا کے دیکھو، قدم تو آگےبڑھا کے دیکھو
ہے ایک طاقت تمہارے سر پر، کرے گی سایہ جو اُن سروں پر

قدم قدم پر جو ساتھ دے گی، اگر گرو تو سنبھال دے گی
میرے وطن کے اُداس لوگو، اُٹھوں چلو اور وطن سنبھالو

‏Photo: میرے وطن کے اُداس لوگو، نہ خود کو اتنا حقیر سمجھو  کہ کوئی تم سے حساب مانگے، خواہشوں کی کتاب مانگے    نہ خود کو اتنا قلیل سمجھو، کہ کوئی اُٹھ کے کہے یہ تم سے  وفائیں اپنی ہمیں لوٹا دو، وطن کو اپنے ہمیں تھما دو    اُٹھو اور اُٹھ کر بتا دو اُن کو، کہ ہم ہیں اہل ایماں سے  نہ ہم میں کوئی صنم کدہ ہے، ہمارے دل میں تو اک ِخدا ہے    جھکے سروں کو اُٹھا کے دیکھو، قدم تو آگےبڑھا کے دیکھو  ہے ایک طاقت تمہارے سر پر، کرے گی سایہ جو اُن سروں پر    قدم قدم پر جو ساتھ دے گی، اگر گرو تو سنبھال  دے گی  میرے وطن کے اُداس لوگو، اُٹھوں چلو اور وطن سنبھالو‏
Advertisements

About NimdA

nothing

Posted on August 12, 2012, in اردو شاعری. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: