Iqtibas Ibn e Safi


یہ میری لاش ہے۔ یہ تمہاری لاش ہے۔ یہ ساری دنیا کی لاش ہے۔ میرے خدا میں کیا کروں۔ میں کیا کروں۔ میرے مالک تونے مجھے سڑے ہوئے کیچڑ سے بنایا تھا۔ لیکن میں غرور سے تن گیا۔ تونے مجھے زمین پر پھینکا تھا مگر میں ہر وقت آسمان پر رہتا ہوں۔

میں کہتا ہوں کہ تم کتے ہو۔ بلکہ کتا بھی تم سے برتر ہے۔ کیونکہ وہ اس گھر کا بدخواہ نہیں ہوتا جس میں رہتا ہے۔ چاہے اس گھر کا کوئی فرد اس پر رات دن پتھر ہی کیوں نہ برساتا ہو۔

ابن صفی ۔ عمران سیریز ۔ رائی کا پربت

 

 

 

Advertisements

About NimdA

nothing

Posted on September 7, 2012, in اقتباس کولیکشن, اردو نثر. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: