Khamoshi


خاموشی کیا ہے؟
خاموشی ایک زبان ہے جسے ہر کوئی اپنے ڈھنگ سے بولتا ہے۔ خاموشی بولتی ہی نہیں ، چیختی بھی ہے ، پکارتی بھی ہے اور لتاڑتی بھی ہے۔
والدین خاموش رہیں تو مجبوری ۔۔۔ ! اولاد خاموش رہے تو سعادت مندی۔
انسان خاموش رہے تو بےبسی ۔۔۔ انسانیت خاموش رہے تو بےحسی ۔۔۔
قوم خاموش رہے تو مظلومیت اور حکمراں خاموش رہے تو سیاست !

یہ خاموشی سکہ رائج الوقت ہے۔ جب بھی رائج ہو جاتی ہے تو کسی کو خرید لیتی ہے یا کسی کو بیچ دیتی ہے ، لیکن ۔۔۔ یہ ہمیشہ رائج بھی نہیں رہتی۔ خاص موقعے اور خاص وقت پر استعمال کی جاتی ہے۔ اسلئے کم بولنے اور زیادہ سننے والوں کو عقل مند کہا جاتا ہے۔

Advertisements

About NimdA

nothing

Posted on October 6, 2012, in اقتباس کولیکشن. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: