Prophet Muhammad S.A.W In the Eyes of Non Muslims


♥ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غیر مسلموں کی نظر میں ♥

*میرا یقین ہے کہ اگر ایک سو سال کے اندر یورپ میں کوئی مذہب ہوگا تو وہ صرف و صرف اسلام ہوگا-حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسے پاکباز انسان کو اگر رسول الله کا خطاب دیا گیا ہے تو
یہ صداقت ہے-
(جارج برناڈشا)

*میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور عظیم قرآن کے دیں پر یقین رکھتا ہوں – ایک ایسی مملکت قائم کرنا چاہتا ہوں جو قرآن کے اصولوں پر قائم ہو-
(نپولین )

*آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیم میں ہمیں بہت سی خوبیاں نظر آتی ہیں جن کو دیکھ کر بے اختیار آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف کرنے کو جی چاہتا ہے-
(ماسٹر شنکر داس گیانی )

*رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روحانی پیشوا تھے بلکہ انکی تعلیمات کو میں سب سے بہتر بھی سمجھتا ہوں-کسی روحانی پیشوا نے خدا کی بادشاہت کا پیغام ایسا جامع نہیں سنایا جیسا پیغمبر اسلام نے سنایا-
(گاندھی جی)

 

Advertisements

About NimdA

nothing

Posted on November 24, 2012, in اردو نثر. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: