Muhabbat Yoon Bhi Hoti Hai


کچھ لوگ کسی سے محبت کرتے ہیں، تو اپنی سوچیں اپنے خیالات سب کا رخ اس شخص کی طرف موڑ دیتے ہیں، ایسا کرنا ان کے اختیار میں نہیں ہوتا یہ قدرتی عمل ہے۔
انسان کسی سے محبت کرتا ہے تو اس کے حصول کی تمنا بھی ہوتی ہے اسے بھی چاہے جانے کا ارمان ہوتا ہے، مگر اکثر ایسا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت کا سلسلہ یا تو یک طرفہ ہوتا ہے، یا حالات کی وجہ سے محبت کی کہانی کا انجام ممکن نہیں رہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انسان دل
براداشتہ ہوجاتا ہے، سوچتا ہے کہ قسمت نے میرے ساتھ اچھا نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت اس کے دل کو سوئ کی نوک کی طرح درد پہنچاتی ہے، اور یہ سلسلہ مسلسل جاری رہتا ہے۔
وقت زخم بھر دیتا ہے۔ ایک وقت آتا ہے جب، اسے سمجھ آتی ہے کہ اللہ کی اس میں ضرور کوئ نہ کوئ مصلحت ہوگی، اس کا دل موم کی طرح نرم ہوجاتا ہے۔ وہ جب اردگرد دیکھتا ہے تو محسوس کرتا ہے کہ انسانیت دکھوں میں مبتلا ہے، وہ یتیم بچے کے سر پر ہاتھ رکھتا ہے، بچے کے چہرے پر آنے والی مسکان اس کے سارے غم دور کردیتی ہے، وہ غرباء مساکین کی مدد کرتا ہے، تو اللہ اسے ہزاروں لوگوں کی محبت دے دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اپنی طرف آنے والے سارے دروازے اس شخص کے لیے کھول دیتا ہے۔

مزید اچھے اچھے واقعات اور اقتباسات کے لیئے ہماری ویب سائٹ  کو ویزٹ کرتے رہیں !!

Advertisements

About NimdA

nothing

Posted on September 17, 2014, in اردو نثر. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: