Yeh Ek Bachay Ki Kahani Hai


یہ ایک ولندیزی بچے کی کہانی تھی جو سرما کی ایک شام سمندری پشتے پر جا رہا تھا کہ اس کی نظر ایک چھوٹے سے سوراخ پر پڑی –

اس نے سوچا اگر وہ گاؤں جا کر اس کی خبر کریگا تو اتنی دیر میں پانی کی زور سے پشتے میں شگاف پڑ جائیگا اور پھر وہ ساری بستیاں اور سارے کھیت جو سطح سمندر سے نیچے ہیں غرق ہو جائیںگے –

وہ اس سوراخ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ گیا –

رات آئی اور وہ اسی حالت میں سو گیا –

پہلے سردی اور پھر موت سے اس کا جسم اکڑ گیا –

مگر ننھا سا ہاتھ جوں کا توں پشتے کے چھوٹے سے سوراخ پر رکھا رہا –

صبح ہوئی تو لوگوں نے دیکھا کہ ان کا محسن ایک بہادر لڑکا ہے – میرے سفر کی یہ پہلی منزل تھی –

اس کا نقش دوسری ساری منزلوں سے گہرا اور روشن ہے –

یہ منزل جرات اور قربانی کی منزل تھی –

اس کے بہت سے نام ہیں اور وہ نام جس سے اس کی ساری عظمتیں عیاں ہوتی ہیں شہادت کہلاتا ہے –

از مختار مسعود آواز دوست صفحہ ٤٤

Recommended:

Urdu Quotes & Aqwal e Zareen
Read Best 2 Line Urdu Shayari

Advertisements

About NimdA

nothing

Posted on September 27, 2014, in Urdu Islamic Stories, اردو نثر. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: