Category Archives: NEWS

Nusrat Fateh Ali Khan – Qawwali Ustaad


نصرت فتح علی خان، نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے نقشہ پہ ابھرنے والے ان چند فنکاروں میں ہیں جن کی آواز ان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی اب تک لوگوں کے کانون میں گونجتی ہے۔

قوالی اور صوفیانہ شاعری کا حسین امتزاج جو نصرت کی قوالیوں میں ملتا ہے وہ دنیا کے کسی اور قوال یا غزل گائک نے نہیں پیسش کیا۔ اپنے آواز سے جادو جگانے والے یہ مایہ ناز گلوگار قوالیوں اور غزلوں کی ایک ان گنت وراثت اس دنیا میں چھوڑ گئے جسے سن کے اب بھی درد سے بھرے دل کھل اٹھتے ہیں، درویش سر دھنتے ہیں اور ادیب واہ واہ کرتے ہیں۔

اگر آپ نصرت فتح علی خان کی قوالیاں سننا چاہتے ہیں تو ہم نے یہ ایک ایسی موبائل ایپلیکیشن بنائی ہے جو نہ صرف نصرت فتح علی خان کی ویڈیو قوالیاں دکھاتی ہے بلکہ اس میں آڈیو قوالیوں کا ایسا مجموعہ ہے جو آپ کو محذوذ کرے گا۔

 

Download Nusrat Fateh Ali Khan MP3 Qawwalis

ضرور انسٹال کریں اور اپنے حلقہ و احباب میں بتائیں۔ یہ ایسی لازوال کولیکشن ہے کہ آپ جھوم اٹھیں گے۔

splashorg

Advertisements

Imran Khan Full Speech Lahore Jalsa – 28 Sep


ملاحظہ کیجئے عمران خان کی مکمل تقریر

شریف خاندان جب باہر نکلتا ہے توایک ہی آواز آتی ہے گو نوازگو۔ ایک دن ایساآئیگاکہ نوازشریف کےگھرسےگونوازگوکی آوازآئیگی، نوازشریف سونہیں سکتے،تمہارےخوابوں میں گونوازگوآئےگا، نوجوان توجاگ گئے،خواتین کےجاگنےپرالله کاخاص شکراداکرتاہوں۔

آصف زرداری اورنوازشریف ایک دوسرےکوچورکہتےرہے، نوازشریف نےکہاتھاکہ زرداری کوپیپلزپارٹی نےچھوڑبھی دیاتووہ ساتھ دیتےرہیں گے ۔لاہور: آصف زرداری نوازشریف کوبچانےدبئی سےپاکستان آگئے۔ نوازشریف سعودی عرب جانےسےمتعلق بھی7سال تک جھوٹ بولتےرہے،سیاسی جماعتیں جمہوریت بچانےنہیں لوٹےہوئےاربوں روپےبچانےاکٹھی ہوئی ہیں، میں چاہتاہوں نوازشریف تھوڑی دیراوروزیراعظم رہیں تاکہ میری تحریک ہرجگہ پہنچ جائے۔ عمران خان

 Watch Full Speech Below
 

%d bloggers like this: